بی زیڈ یو،سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر کی ڈائریکٹر ڈاکٹرنسیم اختر کی پوسٹ ڈاکٹریٹ مکمل

بی زیڈ یو،سرائیکی ایریا سٹڈی  سنٹر کی ڈائریکٹر ڈاکٹرنسیم اختر کی پوسٹ ڈاکٹریٹ مکمل

ملتان (خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر ملتان کی ڈائریکٹر ڈاکٹر نسیم اختر نے پوسٹ ڈاکٹریٹ مکمل کرلی ۔

علمی و ادبی شخصیات سمیت شعبہ کے اساتذہ ، سکالرز ، ایم فل ، ایم اے ، بی ایس کے طلبا و طالبات سمیت شعبہ کے عملے نے ڈاکٹر نسیم اختر کوخراج تحسین پیش کیا،طلبا و طالبات نے اعزاز میں کیک بھی کاٹا۔ یاد رہے کہ ڈاکٹرنسیم اختر سرائیکی زبان وادب کی پہلی پوسٹ ڈاکٹریٹ کرنے والی استاد ہیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں