16سالہ لڑکی کو ریسکیو کرلیا

16سالہ لڑکی کو ریسکیو کرلیا

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس تحفظ مرکز ملتان نے کراچی سے بھاگ کر آنیوالی لڑکی کو ریسکیو کر کے والدین کے حوالے کر دیا۔16 سالہ خورشید بی بی سوشل میڈیا پر دوستی کے چکر میں ملتان آ گئی تھی اور اسے دھوکہ کا سامناکرناپڑا۔

پولیس تحفظ مرکز ملتان نے کراچی سے بھاگ کر آنیوالی لڑکی کو ریسکیو کر کے والدین کے حوالے کر دیا۔16 سالہ خورشید بی بی سوشل میڈیا پر دوستی کے چکر میں ملتان آ گئی تھی اور اسے دھوکہ کا سامناکرناپڑا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں