حکومت کی تمام ڈی پی او زکو پریشر ہارن ،ٹیپ کیخلاف کارروائی کی ہدایت

حکومت کی تمام ڈی پی او زکو پریشر  ہارن ،ٹیپ کیخلاف کارروائی کی ہدایت

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت تمام اضلاع کے ڈی پی اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پریشر ہارن، ٹیپ وغیر ہ اتروانے کیلئے اقدامات کریں۔

 یہ اقدامات مساجد، ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں کے قریب پریشر ہارن بجانے کی شکایات پر اٹھائے گئے ہیں ان سے نمازیوں،مریضوں اور طلبہ کو مشکلات کا سامنا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں