4 سر بمہر

 4 سر بمہر

ملتان ( وقائع نگار خصوصی ) انسداد سموگ کریک ڈاون جاری ہے ۔ایک روز میں محکمہ ماحولیات نے 35بھٹوں کا معائنہ کیا ، 2کو نوٹس جاری کئے ،2مقدمات درج کروائے ، 4 بھٹے سربمہر کر دئیے، 7 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا۔ 4 کے ارد گرد پانی چھوڑ دیا گیا۔

 انسداد سموگ کریک ڈاون جاری ہے ۔ایک روز میں محکمہ ماحولیات نے 35بھٹوں کا معائنہ کیا ، 2کو نوٹس جاری کئے ،2مقدمات درج کروائے ، 4 بھٹے سربمہر کر دئیے، 7 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا۔ 4 کے ارد گرد پانی چھوڑ دیا گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں