نبی کریم ؐ کی ختم نبوت ہمارے ایمان کی اساس ہے ،مولانا منیر علوی

نبی کریم ؐ کی ختم نبوت ہمارے ایمان کی اساس ہے ،مولانا منیر علوی

میلسی (نامہ نگار ) مرکزی نائب امیر شعبان ختم نبوت پاکستان مولانا منیر احمد علوی نے پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 اللہ تعالی نے ہمیں ایمان حضور نبی کریمؐ کی نسبت سے دیا ہے اور آپؐ کو دو تاج عطا کیے ۔جن میں سے ایک نبوت اور ایک ختم نبوت ہے آپ کا خاتم النبیین ؐ ہونا ہمارے ایمان کی اساس ہے اور حضور نبی کریم ؐ کا آخری نبی ہونا تمام انبیاء کرام میں ایک ممتاز اور نمایاں مقام رکھتا ہے انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ نے حضور ؐ کی ذات مبارکہ پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا ۔۔۔۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں