4 جواری گرفتار
ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ شاہ رکن عالم نے مخبر کی اطلاع پر جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر داؤ پر لگی ۔۔
ہزاروں روپے کی رقم سمیت چار جواریوں الیاس، سجاد ،بشارت ،شبیر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔