بستی مٹھو کا رہائشی نوجوان اغوا ملزموں کا کمرے میں بندکر کے تشدد

بستی مٹھو کا رہائشی نوجوان اغوا ملزموں کا کمرے میں بندکر کے تشدد

سکندرآباد(نامہ نگار )بستی مٹھو کا رہائشی نوجوان کو اغواکرلیا گیا،ملزموں کا نامعلوم مقام پر کمرے میں بند کر کے تشدد۔ بتایاگیا۔۔

 ہے کہ پراسرارطور پر گھر سے لاپتہ ہونے والے محمدبلال نے گھر فون کیا کہ اسے محمداقبال، محمدطارق اور محمدرمضان نے اغوا کرکے نامعلوم مقام پرکمرے میں بند کر رکھا ہے اورتشددکانشانہ بنا رہے ہیں ۔تھانہ سٹی پولیس نے مغوی کے بھائی خضر حیات کی درخواست پر مقدمہ در ج کرکے کاروائی شروع کردی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں