باگڑ سرگانہ میں آشوب چشم کی صورتحال سنگین،بچے ،بوڑھے متاثر
باگڑ سرگانہ(نامہ نگار)باگڑسرگانہ اوراس کے گرد ونواح میں آشوب چشم کی بیماری سنگین صورت حال اختیار کر گئی۔۔
سکولوں کے بچوں میں یہ مرض بڑی تیزی سے پھیلنے لگا درجنوں بڑے بوڑھے بچے متاثر تفصیل کے مطابق باگڑسرگانہ اور اس کے گردونواح میں آشوب چشم کی بیماری بڑی تیزی سے پھیلنے لگی ،سکول طلبہ کی اکثریت متاثر،مکینوں نے فوری آگاہی مہم چلانے کامطالبہ کیا ہے ۔