خانیوال،مختلف ٹریفک حادثات میں 13افراد زخمی
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) مختلف حادثات میں 13افراد زخمی ہوگئے تفصیل کے مطابق گزشتہ روز خانیوال اور۔۔
گردونواح علاقوں میں روڈ کے مختلف حادثات میں 13افراد ڈسٹرکٹ ہسپتال لائے گئے جنہیں طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیاگیا متاثرہ افراد میں جاوید، یسریٰ، اقبال، سلیم، ارشد، دیگر شامل ہیں۔