پرنسپل راشد قمر کا نشترہسپتال وارڈز کا دورہ انتظامات بہتر بنانے کیلئے مشورہ

پرنسپل راشد قمر کا نشترہسپتال وارڈز کا  دورہ انتظامات بہتر بنانے کیلئے مشورہ

ملتان(لیڈی رپورٹر)پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر راشد قمر راؤ نے ڈاکٹر فرخ آفتاب، ڈاکٹر شازیہ، ڈاکٹر صائمہ قادر کے ہمراہ گزشتہ روز نشتر ہسپتال کے۔۔

 وارڈ نمبر 3 اور 4 کا دورہ کیا اور صفائی، ادویات کی دستیابی، لیبارٹری کی جانچ پڑتال، مریضوں کے چارٹ کی دیکھ بھال، حاضری، ایئر کنڈیشن، واش رومز ، بستر، آلات کی فعالیت، فائر الارم سسٹم کو چیک کیا ۔ ،ڈاکٹر راش قمر راؤ نے ایمرجنسی میں بہترین ماحول قائم رکھنے کا بھی مشورہ دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں