ایکسٹرنل آڈیٹرز کی رپورٹ کا جائزہ
ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کی آڈٹ، فنانس، انویسٹی گیشن، فنانشل رسک مینجمنٹ اور انٹرنل کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
جس میں ایکسٹرنل آڈیٹرز کی رپورٹ پر مفصل جائزہ لیا گیا، منظور شدہ ایجنڈا پر عملدرآمد رپورٹ پر بحث ہوئی۔