346افراد ریسکیو
ملتان کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 نے 364 ایمرجنسیز میں 346 لوگوں کو ریسکیو کیا۔
ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں 345 جبکہ شجاع آباد میں 9 اور جلالپور پیروالہ میں 10 ایمرجنسیز پیش آئیں ،ٹریفک حادثات کی تعداد 100 ہے۔