18افراد پر مقدمات

 18افراد پر مقدمات

ملتان(کرائم رپورٹر)ملتان پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر بجلی چوری، تیز رفتار گاڑیاں چلانے۔۔۔

 منی پٹرول پمپ لگانے اور ایل پی جی گیس ری فلنگ کرنے کے الزام میں 18 افراد کے متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کرلئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں