سپورٹس گالا آج سے شروع

سپورٹس گالا آج سے شروع

ملتان(خصوصی رپورٹر)زکریا یونیورسٹی میں ایمپلائز ویلفئیر ایسوسی ایشن یونیورسٹی ملازمین کے لئے تین روزہ رنگا رنگ سپورٹس گالا منعقد کرا رہی ہے۔

 ملازمین کے لئے تین روزہ رنگا رنگ سپورٹس گالا منعقد کرا رہی ہے جو آج سے شروع ہوگا اور جمعرات تک جاری رہے گا۔ افتتاح وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شاہ کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں