آپریشن کی ہدایت

آپریشن کی ہدایت

ملتان (خصوصی رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر مہر اللہ یار بھروانہ نے ہدایت کی ہے کہ۔۔۔

 فیلڈ افسر بجلی چوروں کے ساتھ ساتھ نادہندگان کے خلاف بھی بھرپور آپریشن کریں اور نادہندگان کے ناموں سے نصب دیگر کنکشن فوری منقطع کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں