میاں چنوں ،گھر سے سانپ نکل آیا،ریسکیو نے قابو کرلیا

میاں چنوں ،گھر سے سانپ  نکل آیا،ریسکیو نے قابو کرلیا

میاں چنوں (تحصیل رپورٹر) گلبرگ ٹاؤن میں گھر سے سانپ نکل آیا۔ ریسکیو 1122 نے سانپ کو پکڑ لیا ۔۔

،تفصیل کے مطابق میاں چنوں کے علاقے گلبرگ ٹاؤن میں گھر سے سانپ نکل آیا۔ سانپ کو دیکھ کر بچے خوفزدہ ہوگئے ، اہل خانہ نے ریسکیو 1122 کو اطلاع دی۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زہریلے سانپ کو پکڑ لیا۔ ریسکیو ٹیم کی شاندار کارکردگی پر اہل علاقہ نے خراج تحسین پیش کیا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں