تنظیم مخدوم عبدالرشید کا میلاد ریلی سے متعلق انتظامی اجلاس
مخدوم رشید(نامہ نگار) گزشتہ روز تنظیم حضرت مخدوم عبدالرشید حقانی ؒ کا 12 ربیع الاول کی ریلی انتظامات کے بارے اجلاس منعقد ہوا ، جس میں متفقہ طور پور فیصلہ کیا گیا کہ 12ربیع الاول کو ۔
صبح 8:30 بجے درگاہ حضرت مخدوم عبدالرشید حقانی ؒ سے ریلی کا آغاز ہوگا، یونین کونسل مخدوم رشید دفتر سے ہوتے ہوئے مرکزی عیدگاہ مخدوم رشید اور پھر مرکزی جامع مسجد حقانیہ ؒ پراختتام ہوگا، ریلی سے خصوصی خطاب قاری حامد رضا نقشبندی کریں گے جبکہ اختتامی دعا سابق ناظم و چیئرمین مخدوم ذوالفقار علی شاہ کریں گے ۔