ڈاکوئوں نے شہری سے ہزاروں روپے نقدی، موبائل لوٹ لیا
بورے والا ( نمائندہ دنیا)چیچہ وطنی روڈ پر ڈاکوؤں نے دن دہاڑے نجی کمپنی کے منشی کو لوٹ لیا ۔ ساجد خاں بلو چ کو۔۔
ڈاکوؤں نے جان سے مارنے کی دھمکی دیکر 80ہزار روپے اور قیمتی موبائل فون چھینا ۔ ساجد خاں بلوچ سکنہ 431ای بی کسی کام کی غرض سے شہر کی جانب آ رہا تھا ، پو لیس مصروف تفتیش ہے ۔