باگڑسرگانہ میں غیر قانونی پٹرول پمپس کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

باگڑسرگانہ میں غیر قانونی پٹرول  پمپس کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

باگڑسرگانہ(نامہ نگار)غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں کی بھرمار، ناقص پٹرول سے گاڑیاں ، موٹرسائیکلوں کے انجن ناکارہ ہونے لگے ۔۔

،کارروائی کا مطالبہ۔تفصیل کے مطابق پٹرول پمپوں پر کم پیمانے اورناقص پٹرول وڈیزل کی روک تھام کے سدباب کا مطالبہ پورا نہ ہوسکا،عوام کوشدید نقصان کا سامنا ،اہلیان علاقہ نے تحصیل بھر میں واقع پمپوں پرمعیار اورمقدار کویقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں