خانیوال،ریلوے انجن کے تار چوری کرتا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)انجن کے قیمتی تار چوری کرتے ملزم کو ریلوے پولیس نے پکڑلیا’۔۔
مقدمہ درج تفصیل کے مطابق خانیوال ریلوے پولیس نے انجن کی قیمتی تار چوری کرتے ہوئے چور کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا او ر مقدمہ درج کرلیا ۔