ایس ایچ او تھانہ صدر کوٹ ادوسمیت 14پولیس افسر تبدیل

ایس ایچ او تھانہ صدر کوٹ ادوسمیت 14پولیس افسر تبدیل

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسیدحسنین حیدرنے ضلع بھرکے مختلف تھانوں میں تعینات ایس ایچ اوزتبدیل ومعطل کردیئے۔۔

، سرکل کوٹ اداو میں تھانہ صدر کے ایس ایچ او راؤحامدکوتبدیل کرکے سب انسپکٹر اکبر چانڈیہ کو ایس ایچ او تعینات کردیا۔ایس ایچ او دائرہ دین پناہ ارشددھت بھی معطل،سب انسپکٹرافتخارعلی ملکانی تھانہ قریشی سے ایس ایچ او تھانہ صدر مظفر گڑھ، زاہد محمود ایس ایچ او تھانہ صدر سے کلوز پولیس لائن ،انسپکٹر شاہد رضوان ایس ایچ او تھا نہ شہر سلطان سے معطل،ایس آئی ناصرحسین انویسٹی گیشن تھانہ سٹی علی پورسے ایس ایچ او تھانہ شہر سلطان،ایس آئی عبدالرؤف پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ قریشی،ایس آئی مصطفی منظور ایس ایچ اوتھانہ کندائی سے معطل ،ایس آئی ناصرحسین انویسٹی گیشن تھانہ قریشی سے ایس ایچ او تھانہ کندائی،انسپکٹر حامد محمود جاوید ایس ایچ او تھانہ صدرکوٹ ادو سے معطل کلوز پولیس لائن مظفرگڑھ،ایس آئی محمداکبر خان انویسٹی گیشن تھانہ سٹی مظفرگڑھ سے ایس ایچ اوتھانہ صدر کوٹ ادو،ایس آئی ایوب اقبال ملک ایس ایچ او تھانہ سٹی علی پور سے معطل کلوزپولیس لائن مظفرگڑھ،ایس آئی محمد ارشد دھت تھانہ دائرہ دین پناہ سے ایس ایچ او تھانہ سٹی علی پورتعینات کردیئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں