کوٹ ادو،میپکو ٹیموں نے 3بجلی چور پکڑلئے ، مقدمات درج

کوٹ ادو،میپکو ٹیموں نے 3بجلی  چور پکڑلئے ، مقدمات درج

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)میپکو سرکل آفس کوٹ ادو میں بھی بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری، آپریشن کے۔۔

 دوران تھانہ سٹی،صدرکوٹ ادو، دائرہ دین پناہ کے مختلف علاقوں میں بجلی چوری کرنے پرواپڈا کی سرویلنس ٹیموں نے 3مزیدبجلی چوروں نیو تحصیل آفس بستی واندانی میں غلام محمد سرگانی، ہنجرائی مستقل غربی چاہ ماچھی والا میں غلام مصطفی مشوری اورچاہ نائی والا میں محمد جیون راجپوت کو بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیاپولیس نے مقدمات درج کرلیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں