22میرج ہالز کو جرمانہ

ملتان (لیڈی رپورٹر) فوڈ سیفٹی کی ٹیموں نے شادی تقریبات میں ناقص خوراک دینے والے 77میرج ہالز کیخلاف کارروائی کی اور 22میرج ہالز کو 5لاکھ 42ہزار جرمانہ کردیا ، 51کو معیار بہتر بنانے کیلئے وارننگ دیدی گئی۔
فوڈ سیفٹی کی ٹیموں نے شادی تقریبات میں ناقص خوراک دینے والے 77میرج ہالز کیخلاف کارروائی کی اور 22میرج ہالز کو 5لاکھ 42ہزار جرمانہ کردیا ، 51کو معیار بہتر بنانے کیلئے وارننگ دیدی گئی۔