آگاہی واک کا انعقاد

 آگاہی واک کا انعقاد

ملتان(خبرنگارخصوصی)یونیورسل چلڈرن ڈے پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے بچوں کے تحفظ و حقوق کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔۔

،جس کی قیادت ڈسٹرکٹ انچارج بیورو شفاعت ظفر نے کی ، رہائش پذیر بچوں نے بھی شرکت کی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں