4مریض صحت یاب

4مریض صحت یاب

ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان کے آئی سو لیشن وارڈ میں زیر علاج ڈینگی میں مبتلا 4 مریض صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دئیے گئے ، ابھی بھی ڈینگی میں مبتلا 4مریض زیر علاج ہیں جبکہ شبہ میں 18مریض زیر علاج ہیں۔

نشتر ہسپتال ملتان کے آئی سو لیشن وارڈ میں زیر علاج ڈینگی میں مبتلا 4 مریض صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دئیے گئے ، ابھی بھی ڈینگی میں مبتلا 4مریض زیر علاج ہیں جبکہ شبہ میں 18مریض زیر علاج ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں