انجینئر اکرم سیال کو چیف انجینئر ڈویلپمنٹ کی اضافی ذمہ داریاں تفویض

ملتان(خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی اتھارٹی نے انجینئر محمد اکرم سیال کو چیف انجینئر (ڈویلپمنٹ) پی ایم یو میپکو ہیڈ کوارٹر کی اضافی ذمہ داریاں تفویض کردی ہیں ۔ وہ منیجر (پروکیورمنٹ) پی ایم یو میپکو ہیڈ کوارٹر کے فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔
ملتان الیکٹرک پاور کمپنی اتھارٹی نے انجینئر محمد اکرم سیال کو چیف انجینئر (ڈویلپمنٹ) پی ایم یو میپکو ہیڈ کوارٹر کی اضافی ذمہ داریاں تفویض کردی ہیں ۔ وہ منیجر (پروکیورمنٹ) پی ایم یو میپکو ہیڈ کوارٹر کے فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔