سی ای او میپکو آج فیس بک پر صارفین کی شکایات دور کرینگے

سی ای او میپکو آج فیس بک پر  صارفین کی شکایات دور کرینگے

ملتان(خصوصی رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر مہر اللہ یار بھروانہ صارفین کی شکایات کے فوری ازالے کیلئے آج فیس بُک پیج کے ذریعے صارفین سے مخاطب ہوں گے ۔

صارفین مذکورہ فیس بُک پیج پر گیارہ تا ایک بجے دن اپنی شکایات درج کراسکتے ہیں ۔ان شکایات کے ازالے کیلئے سی ای او میپکو فوری طورپر احکامات جاری کریں گے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں