ایل ایل بی کیس ، ڈبل رجسٹریشن والے طلبا کی چھان بین شروع

ملتان(خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی ایل ایل بی کیس ، ڈبل رجسٹریشن والے طلبا کی چھان بین کے لئے تین رکنی کمیٹی قائم کردی گئی۔۔
،زکریا یونیورسٹی ایل ایل بی کیس میں ڈبل رجسٹریشن کیسوں کی تصدیق اور انکوائری کے لئے تین کمیٹی قائم کردی گئی جس کے چیئرمین ایڈیشنل رجسٹرار کامران تصدق ہوں گے جبکہ ممبرز میں ڈپٹی خزانہ دار مظہر سعید خان ، اور ڈپٹی کنٹرول شعیب خان شامل ہیں جبک ڈپٹی کنٹرولر امتحان ایل ایل بی سیکشن اور ڈپٹی رجسٹرارکمیٹی کو ریکارڈ فراہم کریں گے اور معاونت کرینگے ،کمیٹی 2015سیشن کے طلبا کے ریکارڈ کی چھان بین کرے گی ۔