کسان کھاد کے بغیر گندم کاشت کرنے پر مجبور

باگڑ سرگانہ(نامہ نگار) چھوٹے کسان بغیر کھاد کے گندم کی فصل کاشت کرنے پر مجبور ہیں مقامی زمیندار میاں شہبازحیدر سرگانہ میاں محمدعاطف سرگانہ ودیگر نے۔۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگرکھادوں کابروقت استعمال نہ کیا گیا تو خطرناک حد تک پیداوار میں کمی کا سامنا کرنا پڑے گا زمینداروں کاشتکاروں نے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ۔