تحریک انصاف وومن ونگ کی صدر ٹیم کے ساتھ ن لیگ میں شامل

تحریک انصاف وومن ونگ کی صدر  ٹیم کے ساتھ ن لیگ میں شامل

جہانیاں( نمائندہ دنیا) تحریک انصاف وومن ونگ خانیوال کی صدر ڈاکٹر زیب النسا نبیلہ بٹ پوری ٹیم سمیت مسلم لیگ ن افتخار نذیر گروپ میں شامل وہ گئی ہیں انہوں نے افتخار نذیر، حاجی عطا الرحمن کی حمایت کا اعلان کردیا۔

 تحریک انصاف وومن ونگ خانیوال کی صدر ڈاکٹر زیب النسا نبیلہ بٹ پوری ٹیم سمیت مسلم لیگ ن افتخار نذیر گروپ میں شامل وہ گئی ہیں انہوں نے افتخار نذیر، حاجی عطا الرحمن کی حمایت کا اعلان کردیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں