میلسی کا سیوریج تباہ، بیشتر علاقے گندے پانی میں ڈوب گئے

میلسی کا سیوریج تباہ، بیشتر علاقے گندے پانی میں ڈوب گئے

میلسی (نامہ نگار )میلسی کا سیوریج تباہ، بیشتر علاقے گندے پانی میں ڈوب گئے ۔ محلہ سناراں والہ، مساجد ، گرلز سکول،مدینہ ٹاؤن،جامعۃ الازہر اکیڈمی جمنیزیم سمیت۔۔

 اکثر علاقے سیوریج کے گندے پانی میں مستقل ڈوب چکے ہیں ۔بلدیہ میلسی مکمل ناکام ،مساجد ،سکول ،گھروں کے راستے بند ہیں ۔شہریوں نے کمشنر ملتان ،ڈی سی وہاڑی اوراسسٹنٹ کمشنر میلسی سے فوری نوٹس کا مطالبہ کیاہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں