قدیم قبرستان دھنن سلطان میں کتوں ، نشئیوں کے ڈیرے
ماہڑہ(نامہ نگار) قدیم قبرستان دھنن سلطان کی چار دیواری نہ ہونے کی وجہ سے کتوں اور نشئیوں نے ڈیرے جما لیے۔۔
، مقامی لوگوں نے قبرستان کی چار دیواری توڑ دی، بوٹا ،ملک حسنین، جام وسیم ، عارف،شعیب، ،افتخار زرگر، ڈاکٹر ظفر شاہین ،نے ڈپٹی کمشنر سے احتجاج کرتے ہوئے قبرستان کی چار دیواری مکمل کرنے اور أٓوارہ کتے تلف کروانے کا مطالبہ کیا ہے ۔