ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ انٹر کالجیٹ چیمپئن شپ کا افتتاح

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ انٹر  کالجیٹ چیمپئن شپ کا افتتاح

لودھراں(ڈسٹرکٹ رپورٹر)دوسری سالانہ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ انٹر کالجیٹ چیمپئن شپ کا افتتاح گورنمنٹ گریجویٹ کالج لودھراں میں کر دیا گیا ہے ۔

تقریب کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لودھراں محمد عامر نذیر کھچی جبکہ مہمان اعزاز پروفیسر احمر رئوف ڈائریکٹر کالجز ملتان اور پروفیسر شرجیل شریف ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لودھراں تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں