محکمہ لائیوسٹاک، فہد بن فیاض کی سینئر کلرک کے عہدے پر ترقی
مونڈکا( نامہ نگار) محکمہ لائیو سٹاک مظفرگڑھ کے جونیئر کلرک فہد بن فیاض پروموٹ ہو کر سینئر کلرک بن گئے ۔۔
جبکہ ترقی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ ترقی ملنے پر ایپکا کے ضلعی صدر وزیر خان دستی، جنرل سیکرٹری ملک فضل حسین شاکر سمیت دوست احباب نے مبارک باد دی ہے ۔