جونیئر کلرک کی ترقی

جونیئر کلرک کی ترقی

ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے جونیئر کلرک لقمان حمید کو گریڈ گیارہ سے گریڈ چودہ میں ترقی دے دی ،وائس چانسلر ڈاکٹر رانا الطاف نے ایپکا قائدین کی موجودگی میں انہیں آرڈر وصول کروائے اور مبارکباد پیش کی ۔

نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے جونیئر کلرک لقمان حمید کو گریڈ گیارہ سے گریڈ چودہ میں ترقی دے دی ،وائس چانسلر ڈاکٹر رانا الطاف نے ایپکا قائدین کی موجودگی میں انہیں آرڈر وصول کروائے اور مبارکباد پیش کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں