چورمسجد کے باہر کھڑی موٹر سائیکل لے اڑے

چورمسجد کے باہر کھڑی  موٹر سائیکل لے اڑے

جہانیاں (نامہ نگار) مسجد کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چور لے اڑے ۔ چک نمبر137دس آر کا رہائشی رانا محمد عمران نماز کی ادائیگی کیلئے۔۔

 ٹی ایچ کیو ہسپتال جہانیاں کی مسجد گیا اور موٹر سائیکل مسجد کے باہر لاک کرکے نماز ادا کرنے چلا گیام جیسے ہی وہ واپس آیا تو موٹرسائیکل غائب تھی، متاثرہ رانا محمد عمران کی جانب سے کاروائی کیلئے پولیس تھانہ جہانیاں کو درخواست گزار دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں