گیسٹرو میں مبتلا 8افراد ہسپتال منتقل

گیسٹرو میں مبتلا 8افراد ہسپتال منتقل

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ ہسپتال میں گیسٹرو مرض میں مبتلا8افراد لائے گئے ۔ متاثرہ مریضوں کو طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیاگیا ، ان میں لیلی،شمیم، یاسمین، یاسین، نواز، غضنفر، سراج الدین ودیگر شامل ہیں۔

ڈسٹرکٹ ہسپتال میں گیسٹرو مرض میں مبتلا8افراد لائے گئے ۔ متاثرہ مریضوں کو طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیاگیا ، ان میں لیلی،شمیم، یاسمین، یاسین، نواز، غضنفر، سراج الدین ودیگر شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں