موسمی تبدیلی، نزلہ،کھانسی،بخار میں مبتلا 6افراد ہسپتال داخل

موسمی تبدیلی، نزلہ،کھانسی،بخار  میں مبتلا 6افراد ہسپتال داخل

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نامہ نگار) خانیوال اور گردونواح موسمی تبدیلی کے باعث نزلہ، کھانسی بخار، گلا خراب میں مبتلا 6افراد طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کئے گئے ۔ مریضو ں میں محمد شوکت، محمد رمضان،محمد اقبال، سمیت ودیگر شامل ہیں۔

خانیوال اور گردونواح موسمی تبدیلی کے باعث نزلہ، کھانسی بخار، گلا خراب میں مبتلا 6افراد طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کئے گئے ۔ مریضو ں میں محمد شوکت، محمد رمضان،محمد اقبال، سمیت ودیگر شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں