نجی سکول وہاڑی کیمپس کے زیر اہتمام قوالی نائٹ کا اہتمام

نجی سکول وہاڑی کیمپس کے  زیر اہتمام قوالی نائٹ کا اہتمام

وہاڑی(نمائندہ خصوصی ) نجی سکول وہاڑی کیمپس کے زیر اہتمام قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں نوجوان قوال شان عمر برادران نے ۔۔

ساتھیوں کے ہمراہ مختلف نعتیہ کلام اور قوالیاں پیش کیں طلباوطالبات، ان کے والدین اور مہمانوں نے بڑے انہماک سے سنا پروگرام میں ڈی ایس پی صدر حاجی محمد اشرف تبسم،سابق ایم پی اے چودھری وقار عظیم،سابق چیئرمین بلدیہ شیخ محمد حسین، پرنسپل ارم لیاقت، دیگر نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں