پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا اجلاس

پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا اجلاس

وہاڑی(نمائندہ خصوصی )پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کرم پور کے زیر اہتمام سکولز یونین کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔

جس کی صدارت صدر پرائیویٹ سکولز چوہدری محمد سجاد نے کی۔ اجلاس کے شرکا محمد اکرم سیال، میاں منظور صفدر، راؤ راشد محمود خان، جہان خان کھرل، نے شرکت کی۔ تمام سکولز مالکان نے تعلیمی سرگرمیوں اور اداروں کے نظم و نسق کو مزید بہتر کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں