وی سی ایمرسن کی آل پاکستان ریکٹر کانفرنس میں شرکت
ملتان (خصوصی رپورٹر)وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان نے آل پاکستان ریکٹرز کانفرنس میں بطوراعزازی مہمان شرکت کی ۔
اسلام آباد میں منعقدہ تین روزہ کانفرنس میں پاکستان کی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز اور ریکٹرز بڑی تعداد میں شریک ہے۔