غیر قانونی8 منی پٹرول پمپ،7ایل پی جی دکانیں سیل

غیر قانونی8 منی پٹرول  پمپ،7ایل پی جی دکانیں سیل

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار)ضلع بھر میں غیر قانونی پٹرول ایجنسیزایل پی جی ڈیکنٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،سول ڈیفنس آفیسرکے ضلع بھر میں چھاپے ،آٹھ غیر قانونی منی پٹرول پمپ اور تین ایل پی جی سلنڈر کی دکانوں کو سیل کر دیااورمالکان شیخ منیر،محمد امجد،مرزا شاہ نواز بیگ محمد صفدر اور دیگر کے خلاف استغاثہ جات متعلقہ تھانہ سٹی کوٹ ادو اورسنانواں میں جمع کروائے گئے۔

ضلع بھر میں غیر قانونی پٹرول ایجنسیزایل پی جی ڈیکنٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،سول ڈیفنس آفیسرکے ضلع بھر میں چھاپے ،آٹھ غیر قانونی منی پٹرول پمپ اور تین ایل پی جی سلنڈر کی دکانوں کو سیل کر دیااورمالکان شیخ منیر،محمد امجد،مرزا شاہ نواز بیگ محمد صفدر اور دیگر کے خلاف استغاثہ جات متعلقہ تھانہ سٹی کوٹ ادو اورسنانواں میں جمع کروائے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں