کوٹ ادو میں ایک اور زمیندارکا ٹرانسفارمرچوری

کوٹ ادو میں ایک اور  زمیندارکا ٹرانسفارمرچوری

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار)ایک اور زمیندارکا ملکیتی ٹرانسفارمرچوری ،15روز میں 5واں ٹرانسفارمرچوری ہوا۔

مکینوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ بتایا گیا ہے کہ موضع رکھ پتل میں چور رات کی تاریکی میں زمیندار محمد اکرم گاڈی کی زمین میں لگا اس کا ملکیتی ٹرانسفارمر اتار کر لے گئے ،پولیس سٹی نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں