سرکاری واٹر فلٹریشن پلانٹ غیر فعال

سرکاری واٹر فلٹریشن  پلانٹ غیر فعال

ماہڑہ (نامہ نگار) یونین کونسل ماہڑ ہ کے احاطہ میں موجود سرکاری واٹر فلٹریشن پلانٹ کے غیر فعال ہونے سے۔۔

غریب طبقہ متاثر ہورہا ہے ۔ ماہڑہ اور نواحی بستیوں میں دستیاب پانی میں خطرناک اور مہلک وبائی امراض کے جراثیم کی آمیزش ہوتی ہے شہریوں چوہدری محمد بوٹا ملک حسنین مدنی چوہدری عارف وکیل مخدوم سجاد خلیل شعیب عمران افتخار زرگر نے کمشنر ڈی جی خان ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سے اپیل واٹر فلٹریشن پلانٹ کو فعال کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں