مہنگائی کی وجہ سے عوام کا جینا محال ہو رہا ہے :عاطف حسین

مہنگائی کی وجہ سے عوام کا جینا  محال ہو رہا ہے :عاطف حسین

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) ڈسٹرکٹ بار کے رکن وممتاز قانون دان عاطف حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مہنگائی کی۔۔

 وجہ سے عوام کی زندگی محال ہو رہی ہے حکومت تنخواہ دار اور غریب طبقات کیلئے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کم از کم ساٹھ فیصد تک کمی کر کے ان کی قیمتوں کو بریک لگا دے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں