یاسین کویتی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

یاسین کویتی کی مولانا  فضل الرحمن سے ملاقات

مونڈکا (نامہ نگار)یاسین کویتی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات شاہجمال دورہ کی دعوت ،ٹکٹ کے لئے درخواست دے دی۔

امیدوارحلقہ پی پی 271یاسین کویتی نے سربراہ جمعیت علما اسلام ف پاکستان مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی اور اپنے آپ کو جمعیت علما اسلام ف کے لئے وقف کرتے ہوئے حلقہ پی پی 271کے لئے ٹکٹ کی درخواست کر دی اور دوران ملاقات انہیں شاہجمال دورہ کی دعوت دی جو یاسین کویتی کے مطابق قبول کر لی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں