جمیعت علمائے اسلام کا ہر حلقے سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

جمیعت علمائے اسلام کا ہر حلقے  سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

ماہڑہ نامہ (نامہ نگار ) جامعہ عربیہ سیدنا امیر حمزہ ذیشان ٹاؤن روھیلانوالی میں جمیعت علمائے اسلام کے یونٹ روھیلانوالی ماہڑہ موچی والی اورموہری والہ کا مشترکہ اجلاس۔۔

 زیر صدارت حاجی رانا محمد طارق جاوید منعقدہوا جس میں الیکشن کے متعلق مشاورت ہوئی اور کثرت رائے طے ہوا کہ جے یو أٓ ئی ہر حلقہ میں بھرپور حصہ لیں گے الیکشن میں وڈیروں اور جاگیر داروں کا مقابلہ کریں گے اور فیصلہ ھوا کہ اجلاس دوبارہ 24 دسمبر کو ذیشان ٹاؤن میں ہوگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں