بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے
ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے 2 بچوں 10 سالہ جابر، 9 سالہ عمیر کو سبزی منڈی اور متی تل روڈ سے حفاظتی تحویل میں لے لیا۔بیورو ترجمان کے مطابق بچوں کے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے 2 بچوں 10 سالہ جابر، 9 سالہ عمیر کو سبزی منڈی اور متی تل روڈ سے حفاظتی تحویل میں لے لیا۔بیورو ترجمان کے مطابق بچوں کے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔