واٹر پلانٹ کی اصلاح تک پروڈکشن بند
ملتان (لیڈی رپورٹر)پنجاب فوڈ سیفٹی ٹیم کی ملتان اور وہاڑی میں متعدد فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ،فوڈ بزنس مالکان کو بھاری جرمانے ، ملتان میں واٹر پلانٹ کی اصلاح تک پروڈکشن بند، 4200 ایکسپائرڈ سنیکس پیکٹس، 20 کلو مصالحہ جات تلف کردئیے ۔
پنجاب فوڈ سیفٹی ٹیم کی ملتان اور وہاڑی میں متعدد فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ،فوڈ بزنس مالکان کو بھاری جرمانے ، ملتان میں واٹر پلانٹ کی اصلاح تک پروڈکشن بند، 4200 ایکسپائرڈ سنیکس پیکٹس، 20 کلو مصالحہ جات تلف کردئیے ۔