دینی مدارس دین کیساتھ عصری تعلیم بھی دے رہے ، مفتی عثمان

دینی مدارس دین کیساتھ عصری  تعلیم بھی دے رہے ، مفتی عثمان

ملتان(خبرنگارخصوصی)جامعہ غوثیہ ہدایت القرآن ممتاز آباد کے مہتمم مفتی محمد عثمان پسروری نے کہا ہے کہ دینی مدارس دینی تعلیم کے ساتھ دنیاوی تعلیم بھی دیتے ہیں۔۔

، مدارس ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کے محافظ ہیں اور یہ ترویج و اشاعت کا سلسلہ تا قیامت رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ غوثیہ ہدایت القرآن ممتاز آباد میں تقریب تقسیم انعامات میں صدارتی خطاب میں کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں